ذات ہو ہو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تصوف) اس سے اشارہ ہے مرتبہ سلب صفات کی طرف اور اسی کو مرتبہ ہویت کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) اس سے اشارہ ہے مرتبہ سلب صفات کی طرف اور اسی کو مرتبہ ہویت کہتے ہیں۔